مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25487

باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے

من رخص في نبيذ الجر الأخضر

حدیث نمبر: 25487
٢٥٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن مالك بن دينار عن أبي رافع (٢) أنه (كان) (٣) يشرب نبيذ الجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن دینار ، حضرت ابو رافع کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گھڑے کی نبیذ پیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) لعله الصائغ.
(٣) تكرر في: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25487
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24394»