مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25784

باب: جو حضرات کہتے ہیں جب (کوئی مشروب) تمہیں سخت محسوس ہو تو تم اس کو پانی ملا کر توڑ ڈالو

من كان يقول إذا اشتد عليك فاكسره بالماء

حدیث نمبر: 25784
٢٥٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن همام بن الحارث قال: أتي عمر بنبيذ زبيب، فشرب منه، فقطب فدعا بماء فصبه عليه، ثم شرب (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہمام بن حارث سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس کشمش کی نبیذ لائی گئی۔ پس آپ نے اس میں سے نوش فرمائی۔ پھر آپ نے تیوری چڑھائی۔ چناچہ آپ نے پانی منگوایا اور اس کو نبیذ میں انڈیل دیا پھر نوش فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25784
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: سنده قوي وهو أصح شيء ورد في ذلك . »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 4682، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16936، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25440، 25546، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6459، 6464، 6465، ترقيم محمد عوامة: 24688»