مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25291
باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
حدیث نمبر: 25291
٢٥٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ليث عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال: "كل مسكر حرام" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ “