مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25457
باب: نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
حدیث نمبر: 25457
٢٥٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم عن محمد أنه كان لا ينبذ إلا (في) (١) سقاء موكى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ صرف منہ باندھے ہوئے مشکیزہ میں نبیذ تیار کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].