مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25411
باب: عصری (کسی شئی کا شیرہ ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
حدیث نمبر: 25411
٢٥٤١١ - وقال إبراهيم: إذا غلى فدعه.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب وہ جوش مارنے لگے تو پھر تم اس کو چھوڑ دو۔