مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25515

باب: برتنوں میں پینے کے بارے میں

(باب) في (الشرب) في الظروف

حدیث نمبر: 25515
٢٥٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) عن صالح عن الشعبي قال: نبيذ المزر أشد من نبيذ الدن، وما حرم إناءٌ ولا أحل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مِزْر کی نبیذ، مٹکے کی نبیذ سے زیادہ سخت ہے۔ کوئی برتن کسی چیز کو حرام کرتا ہے اور نہ حلال کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25515
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24422»