مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25724

باب: جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں

من كره الشرب في الإناء المفضض

حدیث نمبر: 25724
٢٥٧٢٤ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) وكيع عن معمر عن أبي جعفر عن علي بن حسين (أنه) (٢) أتي بقدح مفضض (فكره) (٣) أن يشرب فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر، حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک چاندی چڑھا ہوا پیالہ لایا گیا تو انہوں نے اس میں پینے کو ناپسند سمجھا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (فكرهه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25724
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24630»