مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25564
باب: طلاء کے بارے میں جن لوگوں نے کہا ہے کہ جب اس کے دو تہائی ختم ہو جائیں تو پھر تم اس کو پی لو
الطلاء من قال: إذا ذهب (ثلثاه) (فاشربه)
حدیث نمبر: 25564
٢٥٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن علي بن سليم قال: سمعت أنسًا يقول: إني لأشرب الطلاء الحلو (القارص) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن سلیم رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو کہتے سُنا کہ میں میٹھا، تیز ترش طلاء نوش کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ح، هـ]: (العارض).