مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25397

باب: کشمش بھگویا ہوا شراب اور انگور کی نبیذ

في نقيع الزبيب ونبيذ العنب

حدیث نمبر: 25397
٢٥٣٩٧ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر وعامر وعطاء أنهم كرهوا نبيذ العنب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر ، حضرت عامر اور حضرت عطاء (ان سب) کے بارے میں روایت ہے کہ یہ انگور کی نبیذ کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25397
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24310»