مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25549
باب: نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات
من رخص في (الدردي) في النبيذ
حدیث نمبر: 25549
٢٥٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (الحسن) (١) بن صالح عن الحسن ابن عمرو (عن) (٢) إبراهيم والشعبي أنهما كانا يجعلان في نبيذهما الدردي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عمرو، ابراہیم اور شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی اپنی نبیذ میں تلچھٹ ڈالتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (الحسين).
(٢) تكررت في: [ط].