مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25699
باب: مشک کے منہ سے پانی پینے کے بارے میں
في الشرب من في السقاء
حدیث نمبر: 25699
٢٥٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة عن أبي سعيد قال: شرب رجل من سقاء فانساب في بطنه جان فنهى رسول اللَّه ﷺ عن (اختناث) (١) الأسقية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے مشک کے منہ سے پانی پیا اور اس کے پیٹ میں سانپ چلا گیا، چناچہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزوں کے منہ موڑ کر پینے سے منع فرما دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (ختناث).