مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25506
باب: برتنوں میں پینے کے بارے میں
(باب) في (الشرب) في الظروف
حدیث نمبر: 25506
٢٥٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن أبي (سنان) (٢) عن محارب عن بن (بريدة) (٣) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "نهيتكم عن النبيذ إلا ⦗٢٨٠⦘ في سقاء، فاشربوا في الأسقية كلها، ولا تشربوا مسكرًا" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” میں نے تمہیں مشکیزہ کے علاوہ میں نبیذ پینے سے منع کیا تھا۔ لیکن اب تم تمام طرح کے برتنوں میں پیو۔ لیکن نشہ آور (چیز) نہ پیو۔ “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [ز]: (سناني).
(٣) في [ز]: (بريد).