مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25753
باب: جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره النفخ في الطعام والشراب
حدیث نمبر: 25753
٢٥٧٥٣ - قال: ولم أر أحدا أشد في ذلك من عمر بن عبد العزيز.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس معاملہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز سے زیادہ کسی کو شدید نہیں دیکھا۔