مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25372
باب: جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
من كره الجر الأخضر ونهى عنه
حدیث نمبر: 25372
٢٥٣٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن (فراهيج) (١) قال: سمعت أبا هريرة ينهى عن نبيذ الجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت داؤد بن فراہیج سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو گھڑے کی نبیذ سے منع کرتے ہوئے سُنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (فراسيج)، وفي [ز]: (فراهيبج).