مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25676
باب: جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الشرب قائما
حدیث نمبر: 25676
٢٥٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه أن عليا كان يشرب وهو قائم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پانی نوش فرمایا کرتے تھے جبکہ آپ کھڑے ہوئے ہوتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، أبو جعفر لا يروي عن علي.