حدیث نمبر: 25805
٢٥٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عبد اللَّه بن رباح عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ساقي القوم (آخرهم) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کو پلانے والا “ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔ “
حواشی
(١) في [ط]: (آخركم).