مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25362
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
حدیث نمبر: 25362
٢٥٣٦٢ - قال إبراهيم: فقلت للأسود: فالحنتم والجرار (الخضر؟) (١) (فقال) (٢): تريد أن نقول ما لم يُقَل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود سے پوچھا۔ حنتم اور سبز گھڑا (بھی منع ہے) ؟ تو انہوں نے فرمایا : تم یہ چاہتے ہو کہ جو بات نہیں کہی گئی ، ہم وہ بھی کہہ دیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (الحضر).
(٢) في [ز]: (قال).