مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25685
باب: جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الشرب قائما
حدیث نمبر: 25685
٢٥٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن الحكم عن الحر بن (صياح) (١) قال: سأل رجل ابن عمر فقال: ما ترى في الشرب قائما فقال ابن عمر: إني أشرب وأنا قائم، وآكل وأنا أمشي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حر بن صیاح سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا، اس نے پوچھا۔ کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا، میں کھڑے ہو کر پی لیتا ہوں اور میں چلنے کی حالت میں کھا لیتا ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ، ح]: (صباح).