مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25513
باب: برتنوں میں پینے کے بارے میں
(باب) في (الشرب) في الظروف
حدیث نمبر: 25513
٢٥٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن طارق بن عبد الرحمن عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: كل حلال في كل ظرف حلال، وكل حرام في كل ظرف حرام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں۔ ہر حلال چیز ہر برتن میں حلا ل ہے۔ اور ہر حرام چیز ہر برتن میں حرام ہے۔