مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25760
باب: جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره النفخ في الطعام والشراب
حدیث نمبر: 25760
٢٥٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن يحيى (عن) (١) عبد اللَّه ابن أبي قتادة عن (أبيه) (٢) أن النبي ﷺ نهى عن النفخ في الإناء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن ابی قتادہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں پھونکنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن).
(٢) في [جـ]: (أمه).