مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25309
باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
حدیث نمبر: 25309
٢٥٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن السائب بن يزيد قال: قال عمر بن الخطاب: ذكر لي أن عبيد اللَّه وأصحابه شربوا شرابًا بالشام، وأنا سائل عنه، فإن كان (مسكرا) (٢) جلدتهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا : مجھے بتلایا گیا ہے کہ عبید اللہ اور اس کے ساتھیوں نے ملک شام میں ایک مشروب پیا ہے۔ میں اس بارے میں پوچھوں گا۔ پس اگر وہ نشہ آور ہوا تو میں ان کو کوڑے لگاؤں گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (علية).
(٢) في [جـ]: (سكرًا).