فہرستِ ابواب — المستدرك على الصحيحين

باب:

باب:

حدیث 7384–7387

إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الْمَاءُ الْبَارِدُ

باب: بے شک پہلی نعمت جس کا بندے سے حساب لیا جائے گا وہ ٹھنڈا پانی ہے

حدیث 7388–7389

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا

باب: رسول اللہ ﷺ برتن میں (پانی پیتے وقت) تین سانس لیتے تھے

حدیث 7390–7391

أَمِطِ الْإِنَاءَ عَنْ فِيكَ ثُمَّ تَنَفَّسْ

باب: برتن کو اپنے منہ سے ہٹا کر سانس لو

حدیث 7392–7399

أَوْكِئُوا الْأَسْقِيَةَ وَغَلِّقُوا الْأَبْوَابَ إِذَا رَقَدْتُمْ بِاللَّيْلِ

باب: جب تم رات کو سونے لگو تو مشکیزوں کے منہ بند کر دو اور دروازے لگا دیا کرو

حدیث 7400–7401

مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ

باب: جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا

حدیث 7402–7403

الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ - يَعْنِي إِذَا انْتُبِذَ جَمِيعًا -

باب: کشمش اور کھجور (ملا کر بھگوئی جائیں تو) وہ شراب ہے، یعنی جب دونوں کی ایک ساتھ نبیذ بنائی جائے

حدیث 7404–7404

ذِكْرُ أَحَادِيثِ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ

باب: شراب کی حرمت سے متعلق احادیث کا تذکرہ

حدیث 7405–7410

شَأْنُ نُزُولِ لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ

باب: آیت "ان لوگوں پر کوئی گناہ نہیں جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے" کے شانِ نزول کا بیان

حدیث 7411–7412

حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَجُعِلَتْ عَدْلًا لِلشِّرْكِ

باب: شراب حرام کر دی گئی اور اسے شرک کے برابر قرار دیا گیا

حدیث 7413–7414

إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْخَمْرَ وَشَارِبَهَا

باب: بے شک اللہ نے شراب اور اس کے پینے والے پر لعنت فرمائی ہے

حدیث 7415–7416

اجْتَنِبُوا الْخَمْرَ فَإِنَّهَا مِفْتَاحُ كُلِّ شَرٍّ

باب: شراب سے بچو کیونکہ یہ ہر برائی کی کنجی ہے

حدیث 7417–7419

ذِكْرُ ثَلَاثَةٍ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ

باب: ان تین افراد کا تذکرہ جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے

حدیث 7420–7421

إِنَّ أَعْظَمَ الْكَبَائِرِ شُرْبُ الْخَمْرِ

باب: بے شک کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ شراب نوشی ہے

حدیث 7422–7423

كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

باب: ہر نشہ آور چیز حرام ہے

حدیث 7424–7425

اس باب کی تمام احادیث