باب: پانی پلانے کی فضیلت اور زائد پانی کو روک لینے سے ممانعت اور اس معاملے میں سختی کا بیان
حدیث 7434–7438
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پسندیدہ مشروب اور برتن کو ڈھانپنے کا بیان
حدیث 7439–7446
باب: مومن کم پیتا ہے
حدیث 7447–7447
باب: پینے والے والوں کی ترتیب کا، قوم کے شرف والے آدمی سے پینے کا آغاز کا اور اس کے بعد دائیں طرف والے کو مقدم کرنے کا اور اس چیز کا بیان کہ پلانے والا آخر میں پانی پئے گا
حدیث 7448–7452
باب: کھڑے ہو کر پانی پینا منع ہے
حدیث 7453–7458
باب: کھڑے ہو کر پینے کی رخصت کا بیان
حدیث 7459–7464
باب: مشک سے منہ لگاکر پانی پینے کی ممانعت کا بیان
حدیث 7465–7467
باب: مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کی اجازت کی دلیل
حدیث 7468–7469
باب: برتن میں سانس لینا اور پھونک مارنا منع ہے
حدیث 7470–7472
باب: پانی پینے کے دوران برتن سے باہر تین سانس لینا مستحب ہے
حدیث 7473–7475
باب: منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
حدیث 7476–7477
باب: دودھ ، اس کو پینے اور اس کو دوہنے وغیرہ کا بیان
حدیث 7478–7481
باب: نبیذ کی جائز اور حرام اقسام کا بیان¤نبیذ کی جائز اقسام کا بیان، نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے نبیذ کیسے اور کس چیز سے نبیذ بنائی جاتی تھی
حدیث 7482–7488
باب: مشکیزے کی نبیذ اور اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پینے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس کو اچھا سمجھنے کا بیان
حدیث 7489–7491
باب: نبیذ کی ناجائز صورتوں اور مٹکے کی نبیذ کابیان
حدیث 7492–7502
باب: دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان
حدیث 7503–7512
باب: ان برتنوں کابیان، جن میں نبیذ بنانے سے منع کیا گیا، لیکن پھر ان کی حرمت منسوخ ہو گئی
حدیث 7513–7526
باب: سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا¤ان کے اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث 7527–7537
باب: وہ جس سے شراب بنائی جاتی ہے اور شراب کی حرمت کا بیان اور یہ کہ ہر نشہ آور حرام ہے
حدیث 7538–7554
باب: شراب کے مفاسد اور شراب کی حرمت سے قبل سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی دو اونٹنیوں کے متعلق واقعہ
حدیث 7555–7555
باب: شراب اور اس کے پینے والے پر لعنت اور آخرت کی شراب سے اس کے محروم ہو جانے کا بیان، الا یہ کہ وہ توبہ کر لے
حدیث 7556–7559
باب: شرابی کی وعید کا بیان،ہم اس سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرتے ہیں
حدیث 7560–7568
باب: شراب کو بہانے اور اس کے برتنوں کو توڑ دینے کا اور شراب کو سرکہ بنا لینے سے ممانعت کا بیان
حدیث 7569–7575
باب: شراب کے ذریعے علاج کرنے کو حرام قرار دینے اور اس چیز کا بیان کہ شراب دوا نہیں ہے
حدیث 7576–7577
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔