مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25409
باب: عصری (کسی شئی کا شیرہ ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
حدیث نمبر: 25409
٢٥٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر (عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (٢): لا بأس بشرب العصير ما لم يغل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور ابراہیم دونوں سے روایت ہے۔ وہ دونوں کہتے ہیں کہ عصیر جب تک جوش نہ مارے اس کو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، جـ، ح]: (قال).