مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25310
باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
حدیث نمبر: 25310
٢٥٣١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن معمر عن الزهري عن السائب بن يزيد قال: رأيت عمر يحدهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ ، انہیں حد لگا رہے تھے۔