مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25472
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25472
٢٥٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم عن همام قال: كان ينبذ لعبد اللَّه النبيذ في (جرار أخضر) (١) فيشربه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ پیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (جر أخضر).