مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25478
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25478
٢٥٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن أبي فروة قال: سقاني عبد الرحمن بن أبي ليلى في جر أخضر وفيه دُرْدِى (٢) وسقيته منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو فروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے سبز رنگ کے گھڑے میں (نبیذ) پلائی اور اس میں تلچھٹ بھی تھی اور میں نے بھی انہیں اس میں سے پلائی۔
حواشی
(١) (عبد الرحمن) في: [أ، ح، ط].
(٢) هي الحثالة تكون في آخر الإناء.