مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25406
باب: کشمش بھگویا ہوا شراب اور انگور کی نبیذ
في نقيع الزبيب ونبيذ العنب
حدیث نمبر: 25406
٢٥٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الأقمر عن إبراهيم قال: لا بأس بنبيذ العصير.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عرق کی نبیذ میں کوئی حرج نہیں ہے۔