مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25752
باب: جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره النفخ في الطعام والشراب
حدیث نمبر: 25752
٢٥٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن يونس عن الزهري قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن النفخ في الطعام والشراب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانے ، پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ۔