مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25368
باب: جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
من كره الجر الأخضر ونهى عنه
حدیث نمبر: 25368
٢٥٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أبي حيان عن عباية بن (رفاعة) (١) أن جده رافع بن خديج رأى جرة خضراء لأهله في الشمس، فأخذ جلمودًا فرماها فكسرها فإذا فيها سمن فقال: أدركوا سمنكم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبایہ بن رفاعہ سے روایت ہے کہ ان کے دادا حضرت رافع بن خدیج نے ان کے گھر والوں کا ایک سبز گھڑا دھوپ میں پڑا ہوا دیکھا تو انہوں نے ایک سخت پتھر پکڑا اور گھڑے کی طرف پھینکا اور گھڑے کو توڑ ڈالا۔ اچانک اس میں سے گھی نکل آیا۔ حضرت رافع کہنے لگے۔ تم لوگ اپنا گھی سنبھال لو۔
حواشی
(١) في [ط]: (رافعة).