مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25589
باب: کچی ، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
في الخليطين من البسر والتمر والزبيب: من (نهى) عنه
حدیث نمبر: 25589
٢٥٥٨٩ - قال: وكان الحسن يكره أن يجمع بين التمر والزبيب.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حسن کھجور اور کشمش کو جمع کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔