مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25503
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25503
٢٥٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم) (١) أنه كان يشرب النبيذ لثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ، نبیذ کو تین دن تک پیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].