مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25801
باب: مشروب کو ڈھانپنا اور مشکیزہ کو باندھنا
في تخمير الشراب (ووكاء) السقاء
حدیث نمبر: 25801
٢٥٨٠١ - (فذكرت) (١) ذلك لإبراهيم فقال: أو شرب منه.مولانا محمد اویس سرور
پس میں نے یہ بات ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا۔ یا وہ اس میں سے پی لیتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (فذكر).