مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25490
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25490
٢٥٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مالك عن الضحاك أنه كان يشرب نبيذ السويق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن مالک، حضرت ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ستو کی نبیذ پیتے تھے۔