مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25537
باب: بوتلوں میں نبیذ، اور بوتلوں میں پینا
(في النبيذ) في القوارير والشرب فيها
حدیث نمبر: 25537
٢٥٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (معرف) (١) بن واصل قال: حدثتني والدتي عن امرأة يقال لها: بنت (الأقعص) (٢) وكانت كنة لعبد اللَّه بن عمر أنها أتت ابن عمر بجرة خضراء، (فقالت) (٣): ⦗٢٨٨⦘ (يا) (٤) هذا؟ (ينبذ) (٥) في هذه؟ فأدخل ابن عمر يده في جوفها فقال: عزمت عليك لتشربن فيها، فإنما هي مثل القارورة (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معرف بن واصل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نے ایک عورت کے بارے میں بیان کیا جس کو۔ بنت الاقعص کہا جاتا تھا۔ اور یہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی بہو تھیں۔ کہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس سبز رنگ کا گھڑا لے کر آئیں اور کہا۔ اے صاحب ! کیا اس میں نبیذ بنائی جائے ؟ پس حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس گھڑے کے اندر اپنا ہاتھ داخل کیا اور پھر فرمایا : میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ البتہ ضرور تم اس میں پیو۔ کیونکہ یہ تو محض بوتل کی طرح ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (معروف).
(٢) في [ط، هـ]: (الأقفص).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) في [أ، ح]: (ما).
(٥) في [أ، هـ]: (تنبذ)، وفى [جـ]: (تنبذ).
(٦) مجهول؛ لجهالة والدة معرف وجهالة المرأة.