مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25473
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25473
٢٥٤٧٣ - [وكان ينبذ (لأسامة) (١) بن زيد في جر أخضر فيشربه] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے لئے بھی سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور وہ اس کو پیتے تھے۔
حواشی
(١) (الأسامة) في: [ط].
(٢) سقط الخبر من: [جـ].