مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25410
باب: عصری (کسی شئی کا شیرہ ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
حدیث نمبر: 25410
٢٥٤١٠ - قال سعيد: إذا غلى فهو خمر (اجتنبه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ جب وہ جوش مارنے لگے تو پھر وہ خمر ہے، تم اس سے اجتناب کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (فاجتنبه).