مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25696
باب: جو لوگ کھڑے ہونے کی حالت میں کچھ پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
من كره الشرب قائما
حدیث نمبر: 25696
٢٥٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن أنه كان يكره الشرب قائما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھڑے ہونے کی حالت میں پانی پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔