مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25502
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25502
٢٥٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثني) (١) (حماد بن زيد عن) (٢) عاصم بن بهدلة قال: أدركت رجالًا كانوا يتخذون هذا الليل (جملا) (٣) يشربون نبيذ الجر ويلبسون المعصفر، منهم (زر) (٤) وأبو وائل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن بہدلہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اس رات کو سواری کا اونٹ بنا لیتے تھے (یعنی اس میں جاگتے تھے)، گھڑے کی نبیذ پیتے تھے اور عصفر سے رنگ کئے ہوئے کپڑے پہنتے تھے۔ انہی لوگوں میں حضرت زرّ اور حضرت ابو وائل تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حدثتني).
(٢) سمَط من: [أ، جـ، ح، ز، ط]، وسيأتي الخبر ٨/ ١٧٩ برقم [٢٦٣٢٤] في كتاب اللباس، باب لبس المعصفر للرجال.
(٣) في [أ، ح، هـ]: (حملًا).
(٤) (ذر) في: [أ، ح، ط].