مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25761
باب: کھانے، پینے کی چیز میں جو لوگ پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في النفخ في (الشراب والطعام)
حدیث نمبر: 25761
٢٥٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن الأوزاعي عن واصل عن مجاهد أنه لم يكن يرى بالنفخ في الطعام والشراب بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل ، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے، پینے کی چیز میں پھونکنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔