مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25548
باب: نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات
من رخص في (الدردي) في النبيذ
حدیث نمبر: 25548
٢٥٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم أنه كان ينبذ الطلاء يجعل فيه الدردي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء کی نبیذ بناتے تھے اور اس میں تلچھٹ ڈالتے تھے۔