مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25764
باب: مشروب پیش کرنے کے بارے میں
في عرض الشراب
حدیث نمبر: 25764
٢٥٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه بنحو منه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ بھی حضرت عبد اللہ کے بارے میں ایسی روایت کرتے ہیں۔