مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25634

باب: شراب کے بارے میں آمدہ روایات

(في الخمر وما جاء فيها)

حدیث نمبر: 25634
٢٥٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) مبارك عن الأوزاعي عن (سليمان) (٢) (بن) (٣) حبيب أن ابن عمر قال: لو أدخلت إصبعي في خمر ما أحببت أن ترجع إلي (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیمان بن حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : اگر میں اپنی انگلی کو شراب میں داخل کروں تو مجھے یہ بات محبوب نہیں ہے کہ وہ میری طرف (صحیح سلامت) لوٹے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، هـ]: (ابن).
(٢) في [ح، ز، ط]: (سلمان).
(٣) في [ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25634
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24540»