مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25289
باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
حدیث نمبر: 25289
٢٥٢٨٩ - (حدثنا أبو بكر (١) عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال) (٢): حدثنا علي ابن مسهر عن الشيباني عن أبي بردة عن أبيه قال: بعثه النبي ﷺ إلى اليمن، فسأله عن أشربة (تصنع) (٣) بها: البتع و (المزر) (٤) (و) (٥) الذرة، فقال: كل مسكر حرام (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان مشروبات کے بارے میں سوال کیا جو وہاں تیار کیے جاتے تھے: بِتع، مِزر اور جوار۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ “
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (يضع)، وفي [أ، ح، هـ]: (يصنع).
(٤) في [أ، ح، ط]: (الرز).
(٥) في [هـ]: (من).