مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25292
باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
حدیث نمبر: 25292
٢٥٢٩٢ - قال: (وقال ابن عمر: كل مسكر خمر) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : ہر نشہ آور چیز خمر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].