مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25543

باب: نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات

من رخص في (الدردي) في النبيذ

حدیث نمبر: 25543
٢٥٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن (النضر) (١) بن مطرف عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه قال: كان عبد اللَّه ينبذ له في (جر) (٢) ويجعل (له) (٣) فيه (عكر) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن عبد الرحمن ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے ایک گھڑے میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اس میں ان کے لئے تلچھٹ ڈالی جاتی تھی۔

حواشی
(١) في [ط]: (النصر).
(٢) في [ز]: (جرة).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ز]: (عكره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25543
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف النضر بن مطرف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24450»