مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25653

باب: شراب کے بارے میں آمدہ روایات

(في الخمر وما جاء فيها)

حدیث نمبر: 25653
٢٥٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن وائل بن داود التيمي عن إبراهيم قال: قال الأشعري: لأن أصلي (لسارية) (١) أحب إلي من أن ⦗٣٢٠⦘ أشرب الخمر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت اشعری نے فرمایا : میں اس ستون کے لئے نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں شراب نوشی کروں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سارية).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن الأشعري.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25653
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24559»