مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25452
باب: نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
حدیث نمبر: 25452
٢٥٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي حيان عن يونس قال: كان الحسن يُدعى إلى العرس فيشرب من نبيذهم.مولانا محمد اویس سرور
یونس سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حسن کو ولیموں میں بلایا جاتا تھا اور وہ ان کی نبیذ کو پیتے تھے۔