مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25725
باب: جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
من كره الشرب في الإناء المفضض
حدیث نمبر: 25725
٢٥٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كرها أن يضبب القدح بذهب أو فضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن اور محمد دونوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ پیالہ پر سونا یا چاندی چڑھایا جائے۔