مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25623

باب: کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں

في فضيخ البسر وحده

حدیث نمبر: 25623
٢٥٦٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن (قالا) (١): (لا بأس) (٢) أن يفتضخ العذق بما فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ، جناب سعید بن مسیب اور جناب حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ کھجور کے خوشے کو اس میں موجود تمام کھجوروں سمیت کچل کر نبیذ بنانے میں کچھ حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٢) في [ح]: (لا بأس) مكرر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25623
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24529»